شمالی کوریا کی ہانگ کانگ کے معاملے پر چین کے موقف اور اقدامات کی مکمل حمایت

    شمالی کوریا کی ہانگ کانگ کے معاملے پر چین کے موقف اور اقدامات کی مکمل ...

  

پیانگ یانگ (اے پی پی) شمالی کوریا کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے  کہا ہے کہ شمالی کوریا ہانگ کانگ کے معاملے پر چین کے موقف اور اقدامات کی مکمل حمایت کرتا ہے۔ترجمان نے کہا کہ ڈی پی آر کے نے چین کے اندرونی امور میں بیرونی قوتوں کی حالیہ مداخلتی کو ششوں کے بارے میں تشویش اور مخالفت کا اظہار کیا ہے۔ان کاروائیوں سے ہانگ کانگ کے معاشرتی تحفظ اور نظم و ضبط کو نقصان پہنچ رہا ہے، اور ہانگ کانگ کے شہریوں کی جان و مال کو بھی نقصان پہنچا ہے

مزید :

عالمی منظر -