” عید کی نماز بھی نہیں پڑھنے دیتے اور عرفان منگی یہاں ہو تو پوچھوں کہ ۔۔“آصف زرداری نے روسٹر م پر آ کر کیا بیان دیا ؟ جانئے

” عید کی نماز بھی نہیں پڑھنے دیتے اور عرفان منگی یہاں ہو تو پوچھوں کہ ۔۔“آصف ...
” عید کی نماز بھی نہیں پڑھنے دیتے اور عرفان منگی یہاں ہو تو پوچھوں کہ ۔۔“آصف زرداری نے روسٹر م پر آ کر کیا بیان دیا ؟ جانئے

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )احتساب عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری کا مزید جسمانی ریمانڈ دینے کی نیب کی درخواست مسترد کر دی ہے اور انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم جاری کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق جعلی اکاﺅنٹس کیس کی سماعت کے دوران آصف زرداری روسٹر م پر آئے اور انہوں نے کہا کہ ” یہ عید کی نماز بھی نہیں پڑھنے دیتے ہیں ، عرفان منگی یہاں ہو تو پوچھوں یہ کونسی اسلامی ریاس ہے ، عدالت کی اجازت کے باوجود بھی میری بیٹی کو مجھ سے ملنے نہیں دیا جاتا ۔“ آصف زرداری نے احتساب عدالت کے جج سے جیل میں سہولیا ت فراہم کرنے کی بھی درخواست کر دی ہے ۔

مزید :

قومی -