لوہاری دروازے کے علاقے میں پیدا ہونیوالے سماجی کارکن استاد دامن معروف شاعر لیکن پیشہ کونسا اپنایا اور شعرو شاعری پر پہلا انعام کتنا ملا؟ وہ تمام باتیں جو شاید آپ کو معلوم نہیں

لوہاری دروازے کے علاقے میں پیدا ہونیوالے سماجی کارکن استاد دامن معروف شاعر ...
لوہاری دروازے کے علاقے میں پیدا ہونیوالے سماجی کارکن استاد دامن معروف شاعر لیکن پیشہ کونسا اپنایا اور شعرو شاعری پر پہلا انعام کتنا ملا؟ وہ تمام باتیں جو شاید آپ کو معلوم نہیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

معروف شاعر اور سماجی کارکن استاد دامن لاہور میں پیدا ہوئے اور شعرو شاعری سے انہیں بے حد لگاو تھا اور زندگی کا پہلا شعر اپنی والدہ کو سنا یا تھا، وہ پیشے کے اعتبار سے درزی تھے لیکن ان کا شمار مہنگے ٹیلرز میں ہوتا تھا کیونکہ وہ سوٹ میں سے دھاگہ نکال کر سلائی کرتے تھے، انہوں نے ہیر بھی لکھی تھی لیکن مسلم لیگیوں کی ناراضی انہیں لے ڈوبی اور ان کے گھر کو لگائی جانیوالی آگ ہیر کا مسودہ بھی لے گئی ۔ مزید دیکھئے اس ویڈیو میں ۔  ۔ ۔ 

مزید :

ویڈیو گیلری -