جشن آزادی فٹ سال میچ این ایف اکیڈمی نے جیت لیا

 جشن آزادی فٹ سال میچ این ایف اکیڈمی نے جیت لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹ سال فیڈریشن کے زیر اہتمام جشن آزادی فٹ سال میچ این ایف اکیڈمی نے جیت لیااس موقع پر پاکستان فٹ سال فیڈریشن کے چیئرمین ملک مہربان علی،سینئر نائب صدر عدنان احمد ملک اور اسلام آباد فٹ سال ایسوسی ایشن کے چیئرمین چوہدری ضیا بھی موجود تھے۔ نمائشی میچ میں میچ این ایف اکیڈمی نے دی سیکسس کلب کو 4-3 گو سے ہرا دیا۔ آخر پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے گئے۔ ملک مہربان علی نے کہا کہ ملک میں فٹ سال کا کھیل مقبولیت اختیار کر رہا ہے اور ملک میں اس کھیل کی ترقی کے لئے فیڈریشن ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے اور مستقبل میں بھی اس حوالے سے اقدامات کئے جائیں گے۔
۔