ویمن نمائشی ہاکی میچ کل نیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

 ویمن نمائشی ہاکی میچ کل نیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

  

 لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ویمن ونگ کے زیر ویمن نمائشی ہاکی میچ اہتمام17 اگست شام 4 بجے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا ترجمان نے بتایا کہ میچ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور میچ میں فاطمہ جناح الیون اور رعنا لیاقت الیون کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -