انگلینڈ میں موجود قومی کرکٹر کو پاکستان واپس بھیجنے کا فیصلہ

انگلینڈ میں موجود قومی کرکٹر کو پاکستان واپس بھیجنے کا فیصلہ

  

لندن (نیٹ نیوز)انگلینڈ میں موجود قومی کرکٹر کو پاکستان واپس بھیجنے کا فیصلہ، سینئر آل راونڈر شعیب ملک کے ٹیم کے جوائن کرنے کے بعد فاسٹ باولر محمد موسیٰ کو ریلیز کر دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کی مینیجمنٹ نے انگلینڈ میں قومی ٹیم کے اسکواڈ کیساتھ موجود ایک اور کھلاڑی کو ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ سینئر آل راونڈر شعیب ملک انگلینڈ پہنچ گئے ہیں اور ٹیم کو جوائن کرلیا ہے جبکہ جلد ہی اب فاسٹ باؤلر محمد موسی کو پاکستا ن واپس بھیج دیا جائے گا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -