کھوکھر پیلس میں جشن آزادی کی تقریب،کارکنوں کی بھرپور شرکت

کھوکھر پیلس میں جشن آزادی کی تقریب،کارکنوں کی بھرپور شرکت

  

لاہور (لیڈی رپورٹر)ملک بھر کی طرح کھو کھر پیلس میں جشن آزادی کا کیک کا ٹنے کی تقریب منعقد کی گئی جس میں ایم این اے ملک افضل کھو کھر،ایم پی اے ملک سیف الملو ک کھو کھر،ملک فیصل کھو کھر سمیت کارکن مردو خواتین بچو ں نے کثیر تعدا د میں شرکت کی۔ اس مو قع پر تقریب سے خطا ب کرتے ہوئے ملک سیف الملو ک کھو کھرنے کہا ملک پا کستان اللہ کی عطاکردہ نعمت ہے ہمارے بڑوں بزر گو ں نے اپنی جانو ں کا نذارا نہ دے کر ہما رے لئے یہ آزادی کی نعمت حا صل کی ہے۔انہو ں نے کہا کہ اس دن کو منانے کا مقصدآزادی کے جشن کے ساتھ ساتھ یہ عہد بھی کر نا ہوتا ہے کہ ہم سب مل کر اس ملک کو ترقی کی راہ پر گا مزن کر یں گے۔تقریب کے آخر میں جشن آزادی کی منا سبت سے ترا نے بھی گا ئے گئے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -