ایل ڈی اے عملہ کا تجاوزات کیخلاف آپریشن،جھگیاں ختم

ایل ڈی اے عملہ کا تجاوزات کیخلاف آپریشن،جھگیاں ختم

  

لاہور (جنرل رپورٹر) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل احمد عزیز تارڑکی ہدایت پر اسٹیٹ مینجمنٹ ون کے عملے نے ایم بلاک جوہرٹاؤن میں آپریشن کر کے خالی پلاٹوں پر قائم عارضی اورپختہ تجاوزات مسمار کردیں اور علاقہ مکینوں کی درخواست پر جھگیوں کو ہٹا دیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -