ریگل سٹی میں جشن آزادی کی تقریب  ایم ڈی بسمہ اکبر شیخ نے پرچم کشائی کی

ریگل سٹی میں جشن آزادی کی تقریب  ایم ڈی بسمہ اکبر شیخ نے پرچم کشائی کی

  

لاہور(خصوصی رپورٹ) ریگل سٹی شیخوپورہ میں یوم آزادی کی تقریبات پورے جوش و خروش سے منائی گئیں۔ سوسائٹی کو خوبصورت جھنڈیوں اور رنگا رنگ غباروں سے سجایا گیا تھا۔ پرچم کشائی کی شاندار تقریب اور کیک کاٹنے کے لیے ریگل سٹی کی منیجنگ ڈائریکٹر بسمہ اکبر شیخ خود تشریف لائیں۔ اس موقع پر ڈیلر حضرات انویسٹرز اور عوام کی بڑی تعداد نے جشن آزادی کی اس تقریب مین بھرپور شرکت کی جن کا جوش و جذبہ قابل دید تھا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -