تلاش گمشدہ

  تلاش گمشدہ

  

لاہور(پ ر) محمد جاوید ولد محمد رمضان عمر 5\6 سال موضع کماہاں 12 اگست 2020 کو گھر سے کھیلتے ہوئے نکلا تو واپس نہ آیا۔ چار روز سے لاپتہ ہے جس کو ملے مسجد گلزار مدینہ میں اطلاع دیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -