آزادی نعمت،ہمیں اس کی  قدر کرنی چاہئے،سمیرا کومل 

آزادی نعمت،ہمیں اس کی  قدر کرنی چاہئے،سمیرا کومل 

  

لاہور(سٹی رپورٹر) آزادی ایک نعمت ہے اس کی قدر ان کو ہی ہوتی ہے جنہوں نے کچھ کھویا ہوتا ہے اس کے لیے یا جن کے پاس یہ نعمت نہی ہوتی 14 اگست کا دن ایک خاص اہمیت کا حامل اور حب وطنی کے جذبہ سے بھرپور ایک خاص دن ہوتا ہے ان خیالات کا اظہار سمیرا کومل ایم پی اے پی پی 140نے یوم آزادی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ مسلم لیگ ن ہی پاکستان کو حقیقی معنوں میں قائد اعظم کا پاکستان بنائے گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -