ٹریفک پولیس میں انویسٹی گیشن ونگ بنانے کا فیصلہ

  ٹریفک پولیس میں انویسٹی گیشن ونگ بنانے کا فیصلہ

  

 لاہور (کر ائم رپو رٹر) لاہور ٹریفک پولیس نے ٹریفک پولیس کے اندر ایک انویسٹی گیشن ونگ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کا مقصد شہر کی سڑکوں پر ہونے والے ٹریفک حادثات کے اصل ذمہ داران تک پہنچنا ہے۔ بنایا جانے والا انویسٹی گیشن ونگ ٹریفک حادثات کی تحقیقات کرے گا۔ 

جبکہ اس سیل کو پائلٹ پروجیکٹ کے طورر پر بنایا جا رہا ہے۔

مزید :

علاقائی -