کوٹ لکھپت ریلوے اسٹیشن کے قریب سے لاش برآمد

   کوٹ لکھپت ریلوے اسٹیشن کے قریب سے لاش برآمد

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر) کوٹ لکھپت کے علا قہ میں پولیس نے ریلوے اسٹیشن کے قریب سے نامعلوم  شخص کی لاش برآمد۔ پولیس کے مطابق پیکو فیکٹری ریلوے اسٹیشن کے قریب لاوارث لاش برآمد ہوئی۔ متوفی کی عمر 70سال ہے جس کی موت نشے کی زیادتی کے باعث ہوئی ہے شناخت نہ ہونے پر لاش کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال مردہ خانہ منتقل کرکے ورثا کی تلاش کی جا رہی ہے

مزید :

علاقائی -