یوم آزادی پرون یلنگ اور ہلڑبازی کرنیوالے 80افراد کو گرفتار کیا گیا

  یوم آزادی پرون یلنگ اور ہلڑبازی کرنیوالے 80افراد کو گرفتار کیا گیا

  

لاہور (کر ائم رپو رٹر) پاکستان کے جشن آزادی کے موقع پر ڈولفن فورس نے شہر کی مختلف سڑکوں پر کارروائی کرتے ہوئے ون ویلنگ، ہلڑ بازی اور ہوائی فائرنگ کے مرتکب 80 افراد کو گرفتار کرلیا پولیس نے ان افراد کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزمان کے قبضے سے آٹھ پسٹل تین رائفلیں اور ایک پمپ ایکشن سمیت متعدد گولیاں قبضے میں لے لیں۔

مزید :

علاقائی -