سول کورٹ میں مدعی اور ملزم پارٹی کا آپس میں جھگڑا

سول کورٹ میں مدعی اور ملزم پارٹی کا آپس میں جھگڑا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)سول کورٹ میں مدعی اور ملزم پارٹی نے ایک دوسرے پر دھاوا بول دیا، کمرہ عدالت کے باہر  مدعی اور ملزم پارٹی آپس میں الجھ پڑے جس سے ملزم محمد شفیق زخمی ہوگیا،ملزم شفیق کے خلاف تین کروڑ فراڈ کا مقدمہ انار کلی تھانے میں درج  ہے،ملزم گزشتہ روزملزم عبوری درخواست ضمانت کروانے سول کورٹ آیا تھا۔

مزید :

علاقائی -