پنجاب،سکول کھولنے کیلئے 18اگست کو ایس او پیز پر مشاورتی اجلاس طلب 

پنجاب،سکول کھولنے کیلئے 18اگست کو ایس او پیز پر مشاورتی اجلاس طلب 

  

 لاہور(این این آئی)صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے سکول کھلنے سے قبل ایس او پیز پر مشاورت کے لئے پرائیویٹ سکولوں کی میٹنگ 18 اگست کو پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ میں طلب کر لی۔میٹنگ میں پرائیویٹ سکولز مالکان کو سکول کھولنے سے متعلق ایس اوپیز سے متعلق آگاہ کیا جائے گا۔مذکورہ میٹنگ میں ایس او پیز کو حتمی قرار دینے کا فیصلہ بھی ہوگا۔صوبائی وزیرتعلیم کا کہنا ہے کہ تمام سکولوں کو کھلنے سے قبل سینی ٹائز کیا جائے گا،بچوں اور اساتذہ کی صحت ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

 میٹنگ طلب 

مزید :

صفحہ اول -