تینوں مسلح افواج کے 473 افسروں کیلئے ایوارڈ زکا اعلان 

  تینوں مسلح افواج کے 473 افسروں کیلئے ایوارڈ زکا اعلان 

  

 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صدر پاکستان نے ملک و ملت کیلئے اعلیٰ کارکردگی پر پاک فوج، بحریہ اور فضائیہ کے افسران اور جوانوں کو فوجی ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔ علامیہ کے مطابق صدر پاکستان کی جانب سے 23مارچ کوپاک فوج، بحریہ اور فضائیہ کے افسروں اور جوا نو ں کو 10 ستارہِ بسالت، 68 تمغہ بسالت، 54 امتیاز ی اسناد، 45 سی او ایس تعریفی کارڈ، 23 ہلالِ امتیاز (ملٹری)، 112 ستارہِ امتیاز (ملٹری) اور 138 تمغہ امتیاز (ملٹری) جبکہ فلوڈنگ افسران اور جوانوں کو ستارہ بسالت سے نوازنے کا اعلان کیا ہے جبکہ یہ ایوارڈ 23مارچ کو خصوصی تقریب میں دئیے جائیں گے۔

ایوارڈ اعلان 

مزید :

صفحہ اول -