عثمان بزدارکا سمندری کے قریب ٹریفک حادثے پر اظہارافسوس

عثمان بزدارکا سمندری کے قریب ٹریفک حادثے پر اظہارافسوس

  

لاہور (جنرل رپورٹر) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے سمندری کے قریب موٹروے پر ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیاہے۔وزیراعلیٰ نے ٹریفک حادثے میں جاں بحق افرادکے لواحقین سے دلی ہمدردی اورتعزیت کااظہار کیاہے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ہدایت کی کہ زخمی افراد کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کی جائیں۔وزیراعلیٰ نے حادثے کے بارے میں انتظامیہ سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

 اظہارافسوس

مزید :

صفحہ آخر -