پاکستان ہاؤس مدینہ منورہ میں جشن یوم آزادی کی پُروقار تقریب

پاکستان ہاؤس مدینہ منورہ میں جشن یوم آزادی کی پُروقار تقریب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) پاکستان ہاؤس مدینہ منورہ میں جشن یوم آزادی کی پُروقار تقریب، ڈائریکٹر مدینہ منورہ طارق محمود نے انچارج پاکستان ہاؤس غلام احمد ڈاکٹر ظفر اور سٹاف کے ساتھ کیک کاٹا۔ تقریب میں مدینہ منورہ میں رہنے والے پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔ کیک کاٹنے کی تقریب کے موقع پر ڈائریکٹر حج مدینہ منورہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا پاک سعودیہ لازوال دوستی ہے، ہم اہل ِ پاکستان کو مدینہ منورہ کے رہائشیوں کی طرف سے یوم آزادی کی مبارکباد پیش کرتے ہیں آخر میں پاکستان کی سلامتی کے لئے دُعا کی گئی۔
تقریب

مزید :

صفحہ آخر -