پشاور کی عدالت میں قتل توہین رسالت کے ملزم کی لاش امریکہ بھجوادی گئی

پشاور کی عدالت میں قتل توہین رسالت کے ملزم کی لاش امریکہ بھجوادی گئی

  

 اسلام آ باد (آئی این پی)  پشاور میں احاطہ عدالت میں قتل ہونے والے توہین رسالت کے ملزم کی لاش امریکہ روانہ کردی گئی۔ طاہر احمد نسیم کی لاش اسلام آباد ایئرپورٹ سے پرواز ای کے 615 کے ذریعے براستہ دبئی امریکا روانہ کی گئی۔

لاش روانہ

مزید :

صفحہ آخر -