آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کی پیشگوئی

  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کی پیشگوئی

  

 لاہور (آن لائن) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہو رسمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش کی پیش گوئی کردی۔ جس پر شہر کا درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 35 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہفتے کے روز شہر کا موسم جزوی طور پر ابر آلود رہا جبکہ دن بھر سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہا۔

بارش پیشگوئی

مزید :

صفحہ آخر -