نیب: دو افسروں کی معطلی  میں مزید ایک ماہ توسیع

 نیب: دو افسروں کی معطلی  میں مزید ایک ماہ توسیع

  

ملتان (وقا ئع نگار) پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں 8افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر کے ان کے  خلاف مقدمات درج کرلئے ہیں۔تفصیل کے مطابق کوتوالی پولیس نے واٹر ورکس روڑ سے ملزم (بقیہ نمبر7صفحہ6پر)

غلام فرید سیچھے گولیاں، نیوملتان پولیس نے قزافی چوک سے ملزم عمران سے پسٹل تین گولیاں، حسن آباد سے ملزم عبدالستار سے پسٹل دوگولیاں، الپہ پولیس نے ہیڈ نواب پور سے ملزم افضل سے چھے گولیاں، ملزم آصف سے پانچ گولیاں، فلڈ بند سے ملزم سجاد حسین سے رپیٹر دو کارتوس، بستی ملوک پولیس نے ملزم کھال دین سے ٹوکہ جبکہ صدر جلالپور پولیس نے ملزم ناصر سے پسٹل تین گولیاں برآمد کرلی،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔

توسیع

مزید :

ملتان صفحہ آخر -