میجر (ر) آفتاب احمد ڈاہا کی اہلیہ  کی آج خانیوال میں رسم چہلم

    میجر (ر) آفتاب احمد ڈاہا کی اہلیہ  کی آج خانیوال میں رسم چہلم

  

خانیوال(نما ئندہ پاکستان،نامہ نگار)سابق رکن قومی اسمبلی میجر (ر) آفتاب احمد خان ڈاہا کی اہلیہ، سابق ایم ایس سروسز ہسپتال و ممتاز سیاسی و سماجی رہنماء ڈاکٹر وقار احمد ڈاہا کی والدہ سابق صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ حاجی عرفان احمد ڈاہا کی چیچی جو 19جولائی کو انتقال کرگئیں (بقیہ نمبر16صفحہ6پر)

تھیں کی روح کے ایصال ثواب کے لیے دعائے چہلم کی تقریب مورخہ16اگست بروز اتوار9بجے صبح ان کی رہائش گاہ الآفتاب 3۔سول لائن خانیوال میں ادا کی جائی گئی۔عالمی سکالر صاحبزاہ سلطاب فیاض الحسن سروری قادری چئیرمین حضرت سلطان باہو ٹرسٹ فلسفہ موت و حیات پر لیکچر دیں گئے۔

چہلم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -