جونئیر پیٹرول آفیسر موٹروے سلیمان یوسف  کی آج حسن آباد ملتان میں قل خوانی

جونئیر پیٹرول آفیسر موٹروے سلیمان یوسف  کی آج حسن آباد ملتان میں قل خوانی

  

ملتان (وقا ئع نگار) جونئیر پیٹرول آفیسر موٹروے سلیمان یوسف جو کہ ٹریفک حادثے کے بعد انتقال کر گئے تھے۔ان کی روح کے ایصال کے لیے قل خوانی  آج  صبح 9 بجے گول مسجد حسن آباد گیٹ نمبر 1 خانیوال روڈ ملتان میں منعقد کی جائے گا۔مرحوم سلمان یوسف پی اے ٹو ایس ایس پی آپریشنز ملتان محمد یوسف بھٹی کے صاحبزادے تھے۔

قل خوانی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -