خواتین یونیورسٹی کے زیراہتمام”انٹرنیشنل ای کانفرنس کل شروع‘ تیاریاں مکمل 

 خواتین یونیورسٹی کے زیراہتمام”انٹرنیشنل ای کانفرنس کل شروع‘ تیاریاں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سٹاف رپورٹر)خواتین یونیورسٹی ملتان کے زیراہتمام”انٹرنیشنل ای کانفرنس“ 17ور18 اگست کو منعقد ہوگی، تفصیل کے مطابق ویمن یونیورسٹی ملتان کے زیر اہتمام ”ای کانفرنس“ 17اور18 اگست کو منعقد ہوگی جس کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں جس کا عنوان(بقیہ نمبر24صفحہ6پر)

 ”پاکستانی خواتین میں فزکس کی ترویج“ رکھا گیا ہے۔کانفرنس کی میزبانی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عظمیٰ قریشی کریں گی جبکہ آرگنائزر زمیں رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر فرزانہ اکرم، پروفیسر رخسانہ لانگ اور ڈاکٹر ملکہ رانی شامل ہیں‘ شرکا میں وفاقی وزیر فواد چودھری، ڈاکٹر نگہت یاسمین، پروفیسر عزیز فاطمہ کے علاوہ جاپان، کوریا، ترکی، چیک ری پبلک کی سینئر پروفیسرز شامل ہیں۔
تیاریاں