صادق آباد: بیکری مالک کا کمسن ملازم پر وحشیانہ تشدد‘ حالت غیر

  صادق آباد: بیکری مالک کا کمسن ملازم پر وحشیانہ تشدد‘ حالت غیر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


صادق آباد(نامہ نگار) بیکری مالک نے کمسن ملازم بچے پر مکوؤں اور وائپر سے تشدد کیا ہے،حالت غیر ہونے پر دکان (بقیہ نمبر33صفحہ6پر

سے باہر دھکا دے کر سڑک پر پھینک دیا۔ تفصیل کے مطابق اسٹیشن چوک پر واقع رحمانی بیکری کے مالک نے کام کرنے والے کمسن بچے کو کام میں غفلت برتنے پر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا بچے پر وائپر اور مکوؤں کی بارش کردی جس پر اس کی حالت غیر ہونے پر بچے کو دکان سے باہر دھکے مارتے ہوئے سڑک پر پھینک دیا،بچے کے دل کی دھڑکن بری طرح متاثر ہوئی اور اس کو سانس لینے میں شدید دشواری ہونے لگی چیخ و پکار سن کر راہگیر جمع ہو گئے جنہوں نے منت سماجت کر کے بچے کی جان بخشی کروائی۔
حالت غیر