بیلوں کی دوڑ پر جواء‘ 11 افراد گرفتار

  بیلوں کی دوڑ پر جواء‘ 11 افراد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقا ئع نگار)  پولیس نے بیلوں کی دوڑ پر جوا کھیلنے کے الزام میں گیارہ افراد کو گرفتار کر کے ان کے   خلاف (بقیہ نمبر35صفحہ6پر)

مقدمہ درج کرلیاہے جن  سے بیل ریڑھی اور دیگر سامان قبضے میں لے لیا گیا ہے۔تفصیل کے مطابق راجہ رام پولیس نے مخبر کی اطلاع پر شیخ پورہ پہنچ کر ملزم ساجد وغیرہ کو قابو کیا جو بیلوں کی دوڑ پر جوا کھیل رہے تھے،قبضے سے13ہزار تین سو روپے بھی برا?مد کرلئے، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے
گرفتار