ملتان: مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن‘ غیر قانونی اسلحہ برآمد

 ملتان: مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن‘ غیر قانونی اسلحہ برآمد

  

ملتان (وقا ئع نگار) پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تھانہ سٹی شجاع آباد کے علاقے  بستی محرم، بستی برہمن، بستی لسوڑی، چاہ وضو والا، موضع رکن ہٹی میں مشترکہ طور پر سرچ آپریشن کیا ہے۔جہاں اس دوران  دو  غیر قانونی اسلحہ برآمد ہوا اور  45 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی ہے۔

اسلحہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -