این ایس بی فنڈسکولوں کے تعمیراتی کاموں میں استعمال کرنیکی اجازت
ملتان (سٹاف رپورٹر)محکمہ تعلیم سکولزپنجاب نے نان سیلری بجٹ کے فنڈ کو سکولوں کے تعمیراتی اور تزئین وآرائش کے کاموں میں استعمال کرنے کی اجازت (بقیہ نمبر40صفحہ7پر)
دے دی ہے۔ اس سلسلے میں صوبے بھر کے سی ای اوز کو مراسلہ جاری کردیا گیا ہے کہ نان سیلری بجٹ کے اکاؤنٹس میں جو فنڈموجود ہے اس کو سکولز کونسل پالیسی کے مطابق تعمیر، ای سی ای کلا سز، شام کے سکولز کی تنخوا ہوں اور فر نیچر وغیرہ پر خرچ کیا جاسکتا ہے مگر شفاف خرچ کو یقینی بنائیں اور سکو لز کھلنے تک تمام کا مکمل کئے جائیں۔
اجازت