سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری گرفتار

  سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری گرفتار

  

چوٹی زیریں (نامہ نگار) ڈی پی او اختر فاروق کی ہدایت پر قتل جیسے سنگین مقدمات میں مطلوب خطرناک اشتہاری مجرمان کے گرد گھیرا تنگ کرلیا گیا ہے‘ دوران کاروائی (بقیہ نمبر43صفحہ7پر)

پولیس تھانہ چوٹی نے 3 سال سے مفرور قتل جیسے سنگین مقدمات میں مطلوب A کیٹیگری کا مجرم اشتہاری اعظم ولد عظیم کو گرفتار کر لیا۔ اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ چوٹی کرم الہی کا کہنا تھا کہ ایسے خطرناک اشتہاری مجرمان کی گرفتاری ہمارا اہم مقصد ہے۔  ہمارا مشن سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاریوں کو قانون کے کٹہرے میں لانا ہے تاکہ علاقے کو امن کا گہوارہ بنایا جا سکے۔

اشتہاری

مزید :

ملتان صفحہ آخر -