مظفر آباد: دو خواتین سے بداخلاقی  10 افراد کے خلاف کارروائی شروع

  مظفر آباد: دو خواتین سے بداخلاقی  10 افراد کے خلاف کارروائی شروع

  

ملتان (وقا ئع نگار) پولیس نے دوخواتین کو بداخلاقی کا نشانہ بنانے کے الزام میں 10افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے ہیں تاحال پولیس کسی بھی ملزم کو گرفتار نہ کر سکی ہے۔تفصیل کے مطابق مظفر آباد پولیس کو شمشاد مائی نے (بقیہ نمبر48صفحہ7پر)

بتایا کہ نابینا خاتون ہو ملزم کنیز مائی، زرینہ مائی، ارشاد مائی میرے گھر موضع شیر شاہ آئیں اور مجھے اکیلا پاکر دیگر اپنے ساتھی نادر، سلیمان، جندن مائی کو بلوایا جو مجھے گھر سے اغوا کرکے کسی نامعلوم جگہ پر لے گئے جہاں میرے ساتھ چھے افراد نے اجتماعی بداخلاقی کا نشانہ بنایا ملزمان کی طرف سے میرے اہل خانہ کو کال کرکے بات کروائی جو مجھے خان پور بگا شیر سے بازیاب کراکر گھر لیائے جبکہ بستی ملوک پولیس کو اقرا اقبال نے بتایا کہ ہمسایوں کیگھر جارہی تھی کہ ملزم رمضان اور کاشان نے مجھے روک کر گن پوائنٹ پر زبردستی کار میں بٹھاکر وہاڑی روڑ دفتر میں لیجاکر زیادتی کا نشانہ بنایا،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔

بداخلاقی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -