کرونا وائرس کا شبہ: 2 افراد ہسپتال منتقل

کرونا وائرس کا شبہ: 2 افراد ہسپتال منتقل

  

رحیم یار خان(نمائندہ پاکستان ) کرونا وائرس کے شبہ پر 2 افراد ہسپتال منتقل کردیئے گئے ہیں تصدیق کیلئے نمونہ جات لیبارٹری روانہ۔تفصیل کے مطابق ترنڈہ محمد پناہ کا 17(بقیہ نمبر46صفحہ7پر)

 سالہ محمد نعمان اور چک 95 کا 28 سالہ عامر علی کو ورثاء  نے کرونا وائرس کے شبہ میں ہسپتال منتقل کیا جہاں انتظامیہ نے تصدیق کیلئے نمونہ جات لیبارٹری روانہ کرتے ہوئے قرنطینہ سینٹر منتقل کر دیا ہے۔

منتقل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -