رحیم یار خان: پولیس پارٹی پر حملہ‘ ملزم فرار

 رحیم یار خان: پولیس پارٹی پر حملہ‘ ملزم فرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان (نمائندہ پاکستان) پولیس پارٹی بہودی پور ماچھیاں کے علاقہ میں گشت پر موجود تھی کہ اسی دوران 29 ملزمان محمد طاہر وغیرہ نے پولیس گاڑیوں کو روک لیا اور (بقیہ نمبر47صفحہ7پر)
پولیس پارٹی پر حملہ کرتے ہوئے کارسرکار میں مزاحمت کی اور فرارہوگئے‘ سب انسپکٹر کی مدعیت میں پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔
فرار