ڈیرہ: ریلوے اراضی پر قابض  مافیا کے خلاف آپریشن تیز

  ڈیرہ: ریلوے اراضی پر قابض  مافیا کے خلاف آپریشن تیز

  

ملتان(نمائندہ خصوصی)ڈی ایس ریلوے ملتان ڈویژن شعیب عادل کی ہدایات پر ریلوے اراضی واگزار کروانے کا سلسلہ جاری ہے اس سلسلے میں گزشتہ روز اسٹنٹ انجینئر ڈیرہ غازی خان ملک منظور,آئی او ڈبلیو رانا (بقیہ نمبر51صفحہ7پر)

مبشر,ریلوے پولیس ایس ایچ اونصیر احمد کی سربراہی میں ڈیرہ غازی خان سیکشن بستی رحمان  میں 5مرلہ رہائشی3 مرلہ کمرشل,ایک ایکڑ زرعی زمین جس کی مالیت 40  لاکھ روپے ہے واگزار کروالی گئی,مجموعی طورپر گزشتہ دو ماہ کے دوران  16کروڑ روپئے سے زائد مالیت  کی ریلوے اراضی ناجائز قابضین سے واگزار کروا لی گئی ہے،جس پر ڈی ایس ریلوے  کی جانب سے ستائش کا اظہار کرتے ہوئے کریک ڈاون جاری رکھنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں.

آپریشن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -