وزیر اعلیٰ محمود خان کا سینئر صحافی بخار شاہ باچا سے اظہار تعزیت

  وزیر اعلیٰ محمود خان کا سینئر صحافی بخار شاہ باچا سے اظہار تعزیت

  

پشاور(سٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے سینئر صحافی اور پشاور پریس کلب کے صدر بخار شاہ کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔ یہاں سے جاری اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -