معاون خصوصی کامران خان بنگش کا  سینئر صحافی بخار شا ہ باچا سے اظہار تعزیت

معاون خصوصی کامران خان بنگش کا  سینئر صحافی بخار شا ہ باچا سے اظہار تعزیت

  

پشاور(سٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و بلدیات کامران بنگش نے ہفتہ کے روز پشاور پریس کلب کے صدر سید بخار شاہ کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔ انہوں نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں بخار شاہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔معاون خصوصی کامران بنگش نے اللہ تعالیٰ سے مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ اورغمزدہ خاندان کو یہ صدمہ صبر و استقامت سے برداشت کرنے کی دعا کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -