مولاناہدایت اللہ چشتی انتقال کرگئے
سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)جے یوآئی(س)لکی مروت کے ضلعی سنیئرنائب امیر مولاناہدایت اللہ چشتی اور شیخ رسول خان کامامو انتقال کرگئے۔مرحوم کی نماز جنازہ گزشتہ روز کوٹکہ مولانا گل جہان شاہ گھرکے ساتھ اداکردی گئی جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی۔