تحریک لبیک پاکستا ن نے پشاور میں نئی تاریخ رقم کردی،علامہ شفیق امینی

تحریک لبیک پاکستا ن نے پشاور میں نئی تاریخ رقم کردی،علامہ شفیق امینی

  

پشاور (سٹی رپورٹر) فر نگیوں، ہندوؤں کے گٹھ جوڑ اور ان کے ظلم و ستم سے آزادی کے سلسلے اور پاکستان کی بقاء و سلامتی کے لئے تحریک لبیک پاکستان کے مرکزی امیر ڈاکٹرعلامہ محمد شفیق امینی اور صوبائی ناظم اعلی ملک فلک نیاز کے زیر صدارت ایک کامیاب ریلی کا انعقاد ہوا ریلیریلی میں پشاور بھر کے نوجوانو ں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ریلی میں خیبر پختونخوا کے علماء اور نوجوانوں غازی فیصل خالد کی جرات کو سلام کیا۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے تحریک لبیک پاکستان کے مرکزی امیر  ڈاکٹر علامہ محمد شفیق امینی نے کہا کہ تحریک لبیک پاکستان نے پشاور میں نئی تاریخ رققم کر د،عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر پیش کیا۔علامہ محمد شفیق امینی کا کہنا تھا کہ ناموس رسالت سے بڑھ کر ہمارے لئے کوئی بھی چیز  معنی نہیں رکھتی انشائاللہ خون کی آخری  قطرے تک ناموس رسالت کی حفاظت کریں گے۔انہوں نے کہا کہ مرد مجاہد  عاشق رسول خالد خان کی مدد کروں گا کیونکہ یہ بات میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت اور ناموس کی بات ہے۔انہو ں نے کہا کہ رقت آمیز مناظر، فلک شگاف نعروں اور لوگوں کے جذبات و احساسات سے یوں محسوس ہو رہاتھا کہ اب پاکستان اپنی اصل کے طرف لوٹ رہا ہے۔اس موقع پر صوبائی ناظم اعلی نے کہا کہ  کہ آج خیبر پختونخوا کے سرزمین میں ایک اور ممتاز قادری پیدا ہوگیا ہے اور ایک اور قادیانی واصل جہنم ہو گیا ہیعلم دین شہید کے ایک روحانی بچے نے ایک اور قادیانی مرتد کو جہنم واصل کر دیا اس قادیانی کو قتل کرنے والے   مجاہد خالد خان  پر آج پوری امت مسلمہ پر فخر  کر  رہی ہیں۔ مقرین نے حکومت وقت سے مطالبہ کیا کہ عازی فیصل خالد کے رہائی کا احکامات جاری کردے۔قائد علامہ محمد شفیق امینی کی قیادت میں نظریہ پاکستان مارچ میں ھزاروں عشاقان رسول کا قافلہ پیر زکوڑی شریف پل سے روانہ ہوا جس کا اختتام قلعہ بالا حصار کے سامنے قائد علامہ محمد شفیق امینی  کے پُر جوش خطاب پر ہوا.

مزید :

پشاورصفحہ آخر -