روزی خان ماماانتقال کرگئے
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)یونین کونسل ڈھیری جولگرام گاؤں شاہ ڈھیری کے روزی خان مامابقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیاوہ سلطنت خان اورعبدالمالک کے والدتھے۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔