سعید اقبال کی والدہ انتقال کر گئیں 

سعید اقبال کی والدہ انتقال کر گئیں 

  

تیمرگرہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)  ڈسٹرکٹ اکاونٹس افس کے ملازم سعید اقبال کی والدہ انتقال کر گئیں،مرحومہ کی نماز جنازہ کوٹکے شاہ تیمرگرہ میں ادا کی گئی،نمازجنازہ کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی،مرحومہ کی فاتحہ خوانی حجرہ سعید اقبال شنگرئی تیمرگرہ میں ہورہی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -