سہیل سوپ والے کی رسم قل آج ہوگی

سہیل سوپ والے کی رسم قل آج ہوگی

  

تخت بھائی (تحصیل رپورٹر )مرحوم  سہیل کا رسم قل سہیل سوپ والا وفات پاچکا ہے. مرحوم ہمیش کوچی کا بیٹا نیاز گل کوچی کا بہتیجا اور خالد کوچی کا بھائی تھا مرحوم کا رسم قل گلستان کالونی تخت بھائی میں بروز اتوار 16 اگست کو  ادا کی جائے گی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -