تحصیل تخت بھائی میں بھی جشن  آزادی شان وشوکت کے ساتھ منایا گیا

تحصیل تخت بھائی میں بھی جشن  آزادی شان وشوکت کے ساتھ منایا گیا

  

 تخت بھائی (تحصیل رپورٹر)ملک بھر کی طرح تحصیل تخت بھائی میں بھی جشن آزادی شان وشوکت کے ساتھ منایا گیا، مختلف سیاسی و سماجی تنظیموں نے پاکستان سے محبت کا اظہار کرنے کے لئے ریلیاں نکالے گئے اور مختلف جگہوں میں 14 آ گست کے حولے تقاریب منعقد کئے گئے، 14 آ گست کے ریلیوں میں ہر لمحہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی اور کہا کہ یہ وطن ہمیں بے شمار قربانیوں کے بعد ملا ہے اور اس کی حفاظت ہم سب پرفرض ہے، ہمارا پر چم آ من و محبت کی نشانی ہے،اگر کوئی بھی ہمارے ملک کو میلی نگاہوں سے دیکھے گا تو ہم اس کی آ نکھیں نکالیں گے،تحصیل تخت بھائی میں جشن آزادی کے موقع پر نوجوان، بچے اور مختلف لمحہ فکریہ کے لوگوں نے اپنے وطن سے محبت کا اظہار کرنے کے لئے جھنڈے، بیجز، اور ٹوپیاں بھی  خرید رہے......

مزید :

پشاورصفحہ آخر -