اسد علی کی رسم قُل  ادا

  اسد علی کی رسم قُل  ادا

  

تورڈھیر(نمائندہ خصوصی)اسد علی کی رسم قُل ہفتہ کے روز تورڈھیر میں ادا کردی گئی مرحوم بجلی کرنٹ لگنے سے وفات پاگئے تھے جن کی نماز جنازہ جمعرات کے دن محلہ سینی جہانگیرہ لارہ تورڈھیر(صوابی)میں اداکردی گئی مرحوم اسدعلی مردان بورڈ سپرڈنٹ نشاط خان،گورنمٹ کالج لاہور لکچرر نظام علی،سماجی شخصیت زبیر خان،صداقت علی اور قمرزمان کے بھائی تھے جبکہ مرحوم نے بیوہ،ایک بیٹا اور دو بیٹیاں سوگوار چھوڑی ہیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -