بولان، پکنک مناتے دو نوجوان  پانی میں ڈوب کر جاں بحق

   بولان، پکنک مناتے دو نوجوان  پانی میں ڈوب کر جاں بحق

  

کوئٹہ(این این آئی) بولان کے علاقے میں پکنک منانے کے لئے جانے والے دو نوجوان پانی میں ڈوب کر جاں بحق،لیویز کے مطابق گزشتہ روز بولان میں پنجرہ پل کے قریب گلستان سے تعلق رکھنے والے دو نوجوان سید عبدالوارث اور سید دلاور پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے لیویز نے لاشوں کو پانی سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کردی گئیں مزید کارو۱ئی جاری ہے۔

نوجوان جاں بحق

مزید :

صفحہ آخر -