آئندہ ہفتے اقوام متحدہ میں ایران کیخلاف پابندیوں کے حوالے سے اقدامات کریں گے ،صدرٹرمپ

آئندہ ہفتے اقوام متحدہ میں ایران کیخلاف پابندیوں کے حوالے سے اقدامات کریں گے ...
آئندہ ہفتے اقوام متحدہ میں ایران کیخلاف پابندیوں کے حوالے سے اقدامات کریں گے ،صدرٹرمپ

  

نیوجرسی(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ آئندہ ہفتے اقوام متحدہ میں ایران کیخلاف پابندیوں کے حوالے سے اقدامات کریں گے ۔

امریکی صدر نے کہاہے کہ ایران پر ہر صورت میں 2015 جیسی پابندیاں بحال کریں گے،انہوں نے کہاکہ روسی صدر پیوٹن کی مجوزہ آن لائن کانفرنس میں 3 نومبر تک شرکت نہیں کروں گا،خبرایجنسی کاکہناہے کہ سفارتکاروں کے مطابق امریکا کوایسے اقدام پر مشکل صورتحال کا ساناکرناپڑے گا۔

مزید :

بین الاقوامی -