حکومتی اقدامات سے گندم اور آٹے کی قیمتوں میں استحکام آ یا: عثمان بزدار 

 حکومتی اقدامات سے گندم اور آٹے کی قیمتوں میں استحکام آ یا: عثمان بزدار 
 حکومتی اقدامات سے گندم اور آٹے کی قیمتوں میں استحکام آ یا: عثمان بزدار 

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ حکومتی اقدامات سے گندم اور آٹے کی قیمتوں میں استحکام آ یاہے ۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب واحدصوبہ ہے جہاں آٹامقررہ نرخوں پردستیاب ہے، قیمتوں میں استحکام کیلئے ہرقدم اٹھایاجائےگا، صوبے کے عوام کے حقوق کاتحفظ میری ذمہ داری ہے، کسی کوعوام کاا ستحصال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

مزید :

قومی -