کوئٹہ ،غیرقانونی طور پر یورپ جانے والے 99 افراد گرفتار

کوئٹہ ،غیرقانونی طور پر یورپ جانے والے 99 افراد گرفتار
کوئٹہ ،غیرقانونی طور پر یورپ جانے والے 99 افراد گرفتار

  

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)غیرقانونی طور پر یورپ جانے والے 99 افراد کو گرفتارکرلیاگیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان کے شہر خاران سے غیرقانونی طور پر یورپ جانے والے 99 افراد گرفتارکو حراست میں لے لیاگیا،ڈی سی خاران نے کہاہے کہ انسانی سمگلنگ کرنے والے ایجنٹ جھانسہ دے کر یورپ لے جاناچاہتے تھے ،،گرفتار ہونے والوں میں کم عمر بچے بھی شامل ہیں،ڈی سی خاران نے کہاکہ گرفتار افراد کا تعلق پنجاب اور خیبرپختونخوا سے ہے۔

مزید :

علاقائی -بلوچستان -کوئٹہ -