بزدار صاحب پنجاب میں گندم 2200 روپے فی من فروخت ہورہی ہے، عظمیٰ بخاری کاعثمان بزدار کے بیان پر ردعمل

بزدار صاحب پنجاب میں گندم 2200 روپے فی من فروخت ہورہی ہے، عظمیٰ بخاری کاعثمان ...
بزدار صاحب پنجاب میں گندم 2200 روپے فی من فروخت ہورہی ہے، عظمیٰ بخاری کاعثمان بزدار کے بیان پر ردعمل

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ (ن)پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے عثمان بزدار کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ بزدار صاحب پنجاب میں گندم 2200 روپے فی من فروخت ہورہی ہے،بزدار صاحب 4 ماہ قبل آپ نے ہی گندم کاسرکاری ریٹ1400 روپے مقرر کیا۔

ترجمان مسلم لیگ (ن)پنجاب عظمیٰ بخاری کاکہنا ہے کہ پنجاب کی تاریخ میں چینی نے پہلی مرتبہ سنچری مکمل کرلی ہے،شبلی فراز کے مطابق ستمبر میں چینی اور گندم کاسٹاک ختم ہو رہا ہے۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -