ہماری حکومت نے ملک سے کرپشن کے 10 ہزار کروڑ روپے ریکور کئے ،سیکرٹری جنرل تحریک انصاف عامر محمود کیانی 

ہماری حکومت نے ملک سے کرپشن کے 10 ہزار کروڑ روپے ریکور کئے ،سیکرٹری جنرل تحریک ...
ہماری حکومت نے ملک سے کرپشن کے 10 ہزار کروڑ روپے ریکور کئے ،سیکرٹری جنرل تحریک انصاف عامر محمود کیانی 

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عامر محمود کیانی نے کہاکہ ہماری حکومت نے ملک سے کرپشن کے 10 ہزار کروڑ روپے ریکور کئے ،ماضی میں کرپشن کرنے والوں نے ایک دوسرے پر مقدمات بنائے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق عامر محمود کیانی کاکہناہے کہ کراچی کے 6 دن میں مسائل حل کئے ،12سال حکومت کرنے والے نااہل ہوئے، انہوں نے کہاکہ عمران خان کا ایک ہی نظریہ ہے،ملک میں بہتری لانا ہے،سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی نے کہاکہ سندھ اہم ترین صوبہ ہے، سندھ حکومت کوختم نہیں کیاجارہا ہے۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -