یوم آزادی کے حوالے سے چلڈرن لائبریری کمپلیکس لاہور میں خصوصی تقریب کا اہتمام

یوم آزادی کے حوالے سے چلڈرن لائبریری کمپلیکس لاہور میں خصوصی تقریب کا ...
یوم آزادی کے حوالے سے چلڈرن لائبریری کمپلیکس لاہور میں خصوصی تقریب کا اہتمام

  

  لاہور (ویب ڈیسک)یومِ آزادی  کے حوالے سے پراجیکٹ ڈائریکٹر چلڈرن لائبریری کمپلیکس لاہورعو ن عباس بخاری  کے زِیر اہتما م ہم مشعل راہ کے تعاون سے خصوصی تقر یب کا اہتما م کیا گیا۔ جس میں   چیر پرسن بورڈ آف گورنر چلڈرن لائبریری کمپلیکس مِس مریم کھوکھر،ایم پی اے مِس مسرت چیمہ اور چیر پر سن پی ایچ اے یا سر گیلانی صا حب نے خصو صی شر کت کی۔ تقریب میں یومِ آزا دی  کی منا سبت سے سپیشل بچوں نے کیک کا ٹا۔حکومت پنجا ب کی ہد ایا ت کے مطا بق اور موقع کی منا سبت سے ہر بشر نے دو شجر لگا ئے۔

 تقریب سے خطاب کرتے ہوئے  مِس مریم کھوکھر نے کہا کہ اس تقریب کا مقصدبچوں میں آزادی کے جزبے کو پروان چڑھا نا اور قوم کے عظیم شہداء کے بارے میں بتا نا ہے کہ کس طرح اُنہوں نے اس ملک و قوم کی خاطراپنی جا نو ں کا نذارنہ پیش کیااور ایک الگ وطن حا صل کیا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -